چیئرمین پی ٹی آئی کو واک میں سہولت دینے کےلئے بیرک کی دیوار توڑنے کا حکم

پیر 09 اکتوبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں باغیچے تک رسائی دینےکےلئے بیرک کی دیوار گرانے کا حکم دے دیا گیا تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں واک کے لیے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیرک کا دورہ کیا۔ اور بیرک کی دیوار توڑ کر بیرک کو بڑا کرنے کا حکم دیا، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کہا کہ دیوار ٹوٹنے سے باغیچے تک چیئرمین پی ٹی آئی کی رسائی ہو سکے گی ۔ علاوہ ازیں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیرک کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟