نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال

جمعه 22  ستمبر 2023ء

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی نیپرا نے منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے اور حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہے نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دوہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی کےلئے کرنے کی۔منظوری دی یے،وفاقی حکومت سے منظوری کی صورت میں صارفین کو چھ ماہ میں ادائیگیاں کرنا ہونگی بجلی نرخوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر ایک سو انسٹھ ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی