زیر التواء مقدمات اور بینچز کی تشکیل،چیف جسٹس آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

منگل 19  ستمبر 2023ء

بینچز کی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کا معاملہ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کل اجلاس طلب کرلیا زرائع کے مطابق چیف جسٹس نے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ممبران کو دعوت دیدی، اجلاس میں فراہمی انصاف کو بہتر کرنے کے معاملہ پر وکلاء تنظیموں کی تجاویز لی جائیں گی،اجلاس میں وکلاء تنظیمیں بینچز کی تشکیل، مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے معاملے پر تجاویز دیں گی،وکلاء اجلاس میں ارجنٹ نوعیت کے مقدمات کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تجاویز بھی پیش کرینگے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟