فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کا آغاز،اجے دیو گن،رنویر،اکشے کمار کے ساتھ دپیکا پڈکون بھی ایکشن میں نظر آئیں گی

اتوار 17  ستمبر 2023ء

فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز ،اجے دیوگن، اکشے کمار اور رنویر سنگھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر خصوصی تقریب ممبئی میں منعقد کی گئی جس میں فلم کے مرکزی کردار بھی شریک ہوئے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکار اجے دیو گن نے لکھا کہ 12 برس قبل انہوں نے انڈین سینما کو اس کی سب سے بڑی پولیس یونیورس دی اور اب وہ نئے جذبے اور جوش کے ساتھ ’سنگھم اگین‘ میں واپس آرہے ہیں روہت شیٹھی نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ انہیں امید نہیں تھی کہ سنگھم فرنچائز ایک پولیس یونیورس بن جائے گی اور اب وہ پانچویں فلم کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔ روہت شیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ ’سنگھم اگین‘ بنانے میں اپنی جان لگا دیں گے بس انہیں لوگوں کے پیار اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔ فلم میں دیپیکا پڈوکون ’لیڈی سنگھم‘ کا کردار نبھائیں گی جبکہ فلم میں ولن کے روپ میں ارجن کپور سامنے آئیں گے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور