چترال،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،سات دہشتگرد مارے گئے

اتوار 10  ستمبر 2023ء

چترال کے علاقے ستاون میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،سات دہشتگرد مارے گئے چھ زخمی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہےشدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سات دہشتگرد مارے گئے جبکہ چھ شدید زخمی ہیں آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے حوالے سے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا ہے،مقامی ابادی نے دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔