پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

پیر 04  ستمبر 2023ء

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطار ون چراٹ میں اختتام پذیر ہوگئیں آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشتگردی کی دوہفتے جاری رہنے والی مشق کا بائیس اگست کو آغاز ہوا تھا،مشق می۔ پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز اور کامبیٹ ایوی ایشن کے دستوں نے حصہ لیا آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی اور مختلف آپریشنل ڈرلز کہ گئیں جن میں اہلکاروں نے بھرپور پیشہ ورانہ مہارتوں کا مظاہرہ کیا دوہفتے جاری رہنے والی البطار ون فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور سنیئر فوجی حکام بھی شریک ہوئے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔