فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی ،اہف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمند کر دیئے

جمعرات 31  اگست 2023ء

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پی آئی اے کے 13 بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیئے ایف بی آرکے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 8 ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے کارروائی عمل میں لائی گئی ایف بی آر حکام کے مطابق آیاٹا سے منسلک بینک اکاؤنٹ بھی منجمد ہو گا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع نہ کرانے پر پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے ایف بی آر کے مطابق پچھلے ماہ بھی اکاؤنٹس کھولنے کے باوجود پی آئی اے کی جانب سے رقم جمع نہیں کرائی گئی تھی




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔