سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کا تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

منگل 29  اگست 2023ء

سائفر کیس میں اہم پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی گئی،تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ بھی لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کی منظوری دے دی ہے،افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سنایا،عدالت نے تحریری حکمنامہ سپریڈنٹ اٹک جیل کو بھجوا دیا ہے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تیس اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی