سانحہ جڑانوالہ،تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

جمعه 25  اگست 2023ء

جڑانوالہ میں گھروں اور گرجا گھروں کو جلانے کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ واقعات کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی، ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر شامل ہیں۔ یاد رہے کہ پولیس نے سانحہ جڑانوالا میں ملوث 170 اہم ملزمان کی فہرست تیار کی تھی جس میں سے 160 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جڑانوالہ سانحہ پر 21 مقدمات 5 ہزار سے زائد افراد کے خلاف درج کیے گئے ہیں اب تک 160 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور