نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظور،نوٹیفیکشن جاری

پیر 14  اگست 2023ء

نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور،نوٹیفیکشن جاری سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انوار الحق کاکڑ کو سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ آئین کے آرٹیکل چونسٹھ کی شق ون کے تحت منظور کیاہے۔ انوار الحق کاکڑ دوہزار اٹھارہ میں آزاد حیثیت سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے اور انکی رکنیت کی مدت مارچ دوہزار چوبیس تک تھی سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق نوٹیفیکشن کی کاپی الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ حکام کو بھجوا دی گئی ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے