وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب کل تک ملتوی

اتوار 13  اگست 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب کل تک ملتوی، وزیراعظم کا قوم سے الوداعی خطاب کا امکان وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کرنے کی آج ہونے والی تقریب ملتوی کردی گئی ہے اب یہ تقریب کل ہوگی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کل قوم سے الوداعی خطاب کا بھی امکان ہے،وزیراعظم قوم سے خطاب میں 16 ماہ کی حکومتی کارکردگی پر روشنی ڈالیں گے واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان ہونے والی ملاقات میں انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر بعد ازاں صدر مملکت نے بھی دستخط کر دیے تھے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق سینیٹرانوار الحق کاکڑ بطور نگران وزیراعظم 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار