انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے،ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی گئی

هفته 12  اگست 2023ء

فیصلہ ہوگیا،معروف سیاستدان انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے،وزیراعظمم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور نگران وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا گیا ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں نے نگران وزیراعظم کےلئے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کیا،وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نے اس حوالے سے ایڈوائس پر دستخط کرکے صدر مملکت کو بھجوا دی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سولہ ماہ کے دوران قائد حزب اختلاف کے کردار اور مشاورت کے حوالے سے انکا شکریہ بھی اداکیا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔