بلوچستان،کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دو دہشتگرد مارے گئے،ایک زخمی

جمعه 11  اگست 2023ء

سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے، ایک دہشت گرد زخمی، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند کے پہاڑی سلسلے میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں مسرے گئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوا، اس کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، مارے گئے دہشت گرد معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے اور پاکستان کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں،،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔