اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت حسین کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات

جمعرات 10  اگست 2023ء

ق لیگ کے سربراہ کی اڈیالہ جیل میں صدر پی ٹی آئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال اور خاندانی معاملات پر بات چیت کی گئی ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی،ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی سیاسی صورتحال،خاندانی معاملات پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں مستقبل میں ملکی سیاسی امور بھی زیر غور آئے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا