راولپنڈی،مسہ کسوال میں کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

اتوار 06  اگست 2023ء

گجر خان کے علاقہ مسہ کسوال میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4 افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے، دوسری جانب علاؤہ مکینوں کا موقف ہے ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچنے پر متاثرہ افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے،ریسکیو 1122 کی تاخیر سے کنویں میں پھنسے افراد کو بروقت نہ نکالا جاسکا، پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں اورتھانہ گوجر خان پولیس کی نفری موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے کے ساتھ تفتیش شروع کر دی ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی