پی ٹی ائی کے سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر گرفتار

جمعرات 27 جولائی 2023ء

پی ٹی آئی کی گرفتار سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مقدمہ میں نامز دکر دیا گیا، سابق ایم پی اے کو آج انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمہ میں نامزدکیا گیا،مقدمہ نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پولیس کی مدعیت میں انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا،جسمیں ملزمان پر حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کا الزام عائد کیا گیا تھا،پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو پولیس کی خصوصی ٹیم نے انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا،جنھیں تھانہ وویمن راولپنڈی منتقل کر دیا گیا یے،ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر ک حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمہ میں نامزد کردیا گیا ہے،مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ نامزد ملزم ہیں،جو تاحال گرفتار نہیں ہو سکے۔۔۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟