نگران وزیراعظم کا تقرر،ائین میں دیئے گئے طریقہ کار کے تحت مشاورت سے ہوگا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

پیر 24 جولائی 2023ء

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں نگران وزیر اعظم کا تقرر،ائین کے مطابق مشاورت سے ہوگا، اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگراں وزیرِ اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دینے گئے طریقہ کار (Process) کے مطابق ہوگا۔ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ وزیرِ اعظم اس حوالے سے قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف سے راہنمائی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔اورآئین کے مطابق وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت سے یہ عمل مکمل کریں گے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد