سعودی شہری ذاتی وزٹ ویزا پر دوستوں کو عمرہ کےلئے بلا سکتے ہیں،سعودی عرب نے نئی سکیم متعارف کرادی

جمعه 21 جولائی 2023ء

سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی سکیم متعارف کرادی بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی شہری دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے بلاسکتے ہیں۔ یہ ویزا سنگل اور ملٹی پل انٹری دونوں صورتوں کےلئے علیحدہ علیحدہ جاری کیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ویزا پر عمرہ، مسجد نبوی اور روضہ اقدسﷺ کی زیارت کی جاسکے گی۔ سعودی حکام کے مطابق سنگل انٹری پرسنل ویزا کی میعاد 90 دن ہے اور یہ مزید 90 دن تک بڑھائی جا سکتی ہے سعودی حکام کے مطابق ملٹی انٹری پرسنل ویزا کی میعاد 90 دن اور مزید ایک سال تک بڑھ سکتی ہے۔ حکام کے مطابق وزارت خارجہ میں ’ذاتی ویزا‘ کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا