انتخابی اصلاحات،پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

جمعرات 13 جولائی 2023ء

انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا انتخابی اصلاحات کے تیسرے ان کیمرا اجلاس کے بعد وزیر قانون نے میڈیا کو بتایا کہ یہ جن نکات پر اتفاق نہیں تھا ان پہ اتفاق ہو گیا ہے۔ایک دو معاملات پر پی ٹی آٸی کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔یہ معاملات اتنے حساس نہیں کہ انہیں حل نہ کیا جا سکے ، اعظم نذیر تارڑ نت بتایا کہ پی ٹی آئی کے تحفظات کو مل بیٹھ کر حل کر لیں گے ، اجلاس اڑھاٸی گھنٹے جاری رہا ۔اجلاس کی صدارت سردار ایاز صادق نے کی۔اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے آن لائن شریک ہوۓ




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی