متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے

بدھ 12 جولائی 2023ء

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے اب ارب ڈالر سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں،جبکہ گزشتہ روز سعودی عرب کی طرف سے بھی پاکستان کو دو ارب ڈالر فراہم کر دیئے گئے تھے،حکام کے مطابق چین سے بھی تین ارب ڈالر سے زائد آئندہ چند دنوں میں جاری ہونے کا امکان ہے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے سی اور سعودی عرب کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے۔مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔