عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں غیر معمولی کمی،دوسال کی کم ترین سطح پر آگئی

بدھ 12 جولائی 2023ء

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں غیر معمولی کمی،دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کم ہوکر 94 ڈالر 60 سینٹ فی ٹن تک آگئی ہے،جو دوسال کی کم۔ترین سطح پر ہےاس سے قبل کوئلے کی قیمت 3 مئی 2021ء کو اس سطح پر تھی۔ واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث کوئلے کی قیمت تاریخی اضافہ دیکھا گیا تھا اور8 مارچ 2022ء کو کوئلے کی قیمت 460 ڈالرکی بلند ترین سطح پر تھی۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟