سوات،مینگورہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر دو بچے جاں بحق،دو شدید زخمی

پیر 10 جولائی 2023ء

مینگورہ کے نواحی علاقہ گل آباد میں لینڈ سلائیڈنگ,چار بچے زد میں اگئے،دو جاں بحق دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق گل آباد میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں چار بچے آ گئے،جہاں جاری امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے ملبہ سے دو بچوں کی لاشیں نکال لیں ریسکیو ٹیموں نے دو بچوں کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔زخمی بچوں کو علاج کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار