ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار آٹھ سو چھپن میگاواٹ تک پہنچ گیا

پیر 03 جولائی 2023ء

پاوور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 1 سو 44 میگاواٹ ہے، جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 27ہزارمیگاواٹ ہے،بجلی کےشارٹ فال کے باعث 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے،ذرائع کے مطابق ہائی لاسز اور بجلی چوری کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے، ذرائع کے مطابق ملک میں پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار 373 میگاواٹ ہے،اورسرکاری تھرمل پاور پلانٹس772 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں،جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 10 ہزار136سو میگاواٹ ہے،پاور ڈویژن زرائع کے مطابق ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار 576 میگاواٹ ہے،سولر بجلی گھروں کی پیداوار 115 بگاس سے 136 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے،اعداد و شمار کے مطابق نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 3 ہزار 35 میگاواٹ ہے،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟