سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،اہم دہشتگرد کمانڈر گرفتار

اتوار 02 جولائی 2023ء

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اہم دہشت گرد کی گرفتاری ملتان سے کی گئی ہے ،دہشتگرد کے قبضےسے بارودی مواد، فیوز، فون اور نقدی برآمد کئے گئے ہیں،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کی شناخت کمال کے نام سے ہوئی ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 479 کومبنگ آپریشنز کے دوران 25 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، کومبنگ آپریشنز میں 17398 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور