ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

جمعه 30 جون 2023ء

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق یکم جولائی سے فی کلو ایل پی جی 19 روپے 46 پیسے سستی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2092 روپے 13 پیسے مقرر کی گئی ہے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے