توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

منگل 20 جون 2023ء

ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی اسدعمر اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات پر 5 جون کو وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کردیا، فریقین کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے ممبر کمیشن نثار درانی نے کہا فریقین آج بھی الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوئے جس پر فیصل چوہدری نے کہا گزشتہ سماعت کا کوئی آرڈر موصول نہیں ہوا الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان