بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

بدھ 14 جون 2023ء

ابتدائی معلومات کے مطابق بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،عادل راجہ لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف مسسلسل ہرزہ سرائی کر رہا ہے،عادل راجہ کو نفرت انگیز بیانیہ پر حراست میں لیا گیا ہے واضح رہے کہ بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آؓباد کے تھانہ رمنا میں بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے