سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی سیاست سے دستبردار ہوگئے

جمعه 02 جون 2023ء

کوئٹہ میں مختصر نیوز کانفرنس کے دوران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ،پہلے بھی فوج کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ بھی فوج کے ساتھ کھڑے رہیں گے،عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وہ سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں،جبکہ انہوں نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ ذاتی مفاد کی بجائے ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے