ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ اکسٹھ پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بدھ 31 مئی 2023ء

بجلی کے نرخوں میں ماہانہ فیصل ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے ایک پیسے فی یونٹ اضافے کے حوالے سے سنٹرل پاوور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں اتھارٹی نے کہ، نیپرا اتھارٹی نے درخواست میں موجود ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد ایک روپیہ اکسٹھ پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ،نیپرا اتھارٹی کے مطابق بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ایک روپیہ اکسٹھ پیسے فی یونٹ اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کااطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا اورنیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی سنٹرل پاوور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق اپریل میں پانی سے 10.23 فیصد کوئلے سے 16.06 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی جبکہ درآمدی کوئلے سے 12.08فیصد اور مقامی کوئلے سے 3.98 فیصد کم بجلی پیدااکی گئی نیپرا حکام کے مطابق میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 3 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد