فواد چوہدری نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا

بدھ 24 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی پارٹی چھوڑ گئے،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا۔کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی نو مئی کے واقعات کی مذمت کی اور اب بھی کرتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاست سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے اسلئے پارٹی عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں اور عمران خان سے بھی اپنی راہیں جدا کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے کا اعلان کرنے سے قبل فواد چوہدری اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے فوری بعد فواد چوہدری کا ٹویٹ سامنے اگیا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم