عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئے کہنے کا معاملہ،چیف جسٹس نے وضاحت کر دی

منگل 16 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی،ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر کسی کو کہتا ہوں، مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب واخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے،ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟