فوج کو تقسیم کرنے کا خواب،خواب ہی رہے گا،فوج متحد ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعه 12 مئی 2023ء

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا،اندرونی شرپسندوں اور بیرونی دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی، کسی نے کوئی حکم عدولی نہیں کی آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا کہامارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، فوج کو تقسیم کرنے کا خواب،خواب ہی رہے گا،فوج کی سنیئر قیادت جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا