برطانیہ میں زہریلے کیٹر پلرکی بھرمار،ماہرین نے خبردار کر دیا

جمعرات 11 مئی 2023ء

برطانوی ماہرین کے مطابق ’ڈارٹ ٹوسنگ ‘ نامی کیٹر پلر کے پاس جانے سے گریز کیا جائے کیٹر پلر کی یہ قسم زہریلی ہے ماہرین کے مطابق ان دنوں یہ کیڑے اپنی نسل خیزی کرتے ہیں اور باغات و سبزے میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں ان کیڑوں میں کئی اقسام کی سنڈیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں اوک موتھ ہیئری کیٹر پلر نمایاں ہے جس کے بدن پر سخت بالوں جیسے ابھار بھی پائے جاتے ہیں۔ واضح رہے ان دنوں میں برطانیہ میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ہوں گی اور عوام بڑی تعداد میں باہر نکلے گی۔ ماہرین نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جہاں بھی ان حشرات کو دیکھیں تو مجاز اداروں کواطلاع ضرور دیں۔ ان کے بالوں سے اگر جلد چھوجائے تو شدید جلن اور مرض کی کیفیت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور