چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گرفتار

منگل 09 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد بائیو میٹرک کرانے کےلئے متعلقہ آفس جا رہے تھے جہاں راستے میں انہیں رینجرز نے اپنی حراست میں لیا،رینجرز اہلکار عمران خان کو حراست میں لینے کے بعد وہاں سے روانہ ہوگئے،ابتدائی اطلاعات کی مطابق گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں عمل میں لائی گئی ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی