سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ،سولہ طالبات زخمی

پیر 08 مئی 2023ء

راولپنڈی میں صدر کینٹ کے علاقے میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 16 طالبات زحمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مکھیوں نے 16 طالبات کو کاٹ لیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان نے ایک اسکول ٹیچر کے حوالے سے کہا کہ ایک بچے نے شہد کی مکھیوں کے چھتے کو پتھر مارا تھا جس کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار