پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ مذاکرات،دہشتگردی کے خاتمے کےلئے دوطرفہ تعاون فروغ دینے پر اتفاق

اتوار 07 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان وزرائے خارجہ کی سطح پر مذاکرات ہوئے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی کی قیادت میں وفد کا دفتر خارجہ پہنچنے پر استقبال کیا مذاکرات کے دوران پاکستان افغانستان تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،مذاکرات میں دہشتگردی کے خاتمے،معاخی ترقی ،تجارت کے فروغ،بارڈر مینجمنٹ اور سرحدوں پر غیر قانونی نقل و حمل روکنے کےلئے موثر اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا مذاکرات کے دوران افغانستان کو درپیش چیلنجز میں پاکستان کی طرف سے معاونت فراہم کرنے پر افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کو وقت کے ساتھ مزید فروغ حاصل ہوگا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔