چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

هفته 06 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور عوام کےبنیادی حقوق کو سنگین خطرہ ہے، سیاسی لیڈرشپ کے اسمبلی کے اندر اور باہر کے بیانات تین رکنی بینچ کیلئے دھمکیوں کے مترادف ہیں، وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کرنے کی بجائے ججز میں تقسیم کیلئے قانون بنا لیا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ قانون چیف جسٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بنایا گیاہے اسلیے کالعدم قرار دیا جائے،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دیا جائے،پارلیمنٹ کے قانون کو غیر آئینی قرار دیکر کالعدم کیا جائے۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار