لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ،عمران خان تیس مئی کو عدالت طلب

هفته 29 اپریل 2023ء

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کو نوٹس کی تعمیل نہیں ہوسکی جس پرعدالت نے عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا اور کیس کی سماعت ملتوی کردی، دوسری جانب توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی، کیس کی آئندہ سماعت تین مئی کو ہوگی




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں