سوات،سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن میں دھماکہ ،پانچ افراد جاں بحق پندرہ زخمی

پیر 24 اپریل 2023ء

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس سے تھانے کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوئے ہیں،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ یہ دہشتگردی کی کارروائی ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔