تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پر سینیٹر عرفان صدیقی کا دلچسپ تبصرہ

پیر 24 اپریل 2023ء

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اس بیان پر دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں کہ کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر توڑی تھیں۰ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ” امریکہ نے جنرل باجوہ کے کہنے پر میری حکومت ختم کرائی اور میں نے جنرل باجوہ ہی کے کہنے پر اپنی دو صوبائی حکومتیں ختم کر دیں۰ وہ سازش تھی اور یہ حکمت عملی”




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف