سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

پیر 24 اپریل 2023ء

نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق سعودی نے دو ارب ڈالر دینےکی تصدیق کی جب کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینےکی تصدیق کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدےکی تمام شرائط پوری ہوچکی ہیں وزیر خزانہ نے امید ظاہرکی ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ جلد کرکے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لے گا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان