نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

پیر 17 اپریل 2023ء

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور ایرانی سفیر کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی صورتحال اور میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟