شمالی کوریا کا ایک اور بین البراعظمی بلیسٹک میزائل کا تجربہ

جمعه 14 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی صاحبزادی کے ہمراہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ دیکھا۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا ایک سال کے دوران 30 میزائل تجربات کرچکا ہے، تجربات 12 مختلف مقامات پر کیے گئے۔شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی نشاندہی پر جاپان نے حفاظتی اقدام کے طورپر اپنے شمالی جزیرے ہوکا آئیڈو کو خالی کرالیا تھا۔ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر