بھارتی آرمی آفیسرز میس میں فائرنگ ،چار فوجی ہلاک

بدھ 12 اپریل 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے بٹنڈہ ملٹری سٹیشن پر آرمی میس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے 4 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے ہیں،ہلاک ہونے والےفوجیوں کا تعلق 80 میڈیم رجمینٹ سے ہے مقامی پولیس کے مطابق یہ کسی فدایان کا حملہ نہیں بلکہ اندرونی افراد کی طرف سے کی گئی کارروائی ہے،حملہ آور کی تلاش میں پولیس اور فوجی حکام ناکام تاحال ناکام ہیں اطلاعات کے مطابق دو افراد جن کے پاس اسلحہ اور بارود موجود ہیں ابھی بھی ملٹری سٹیشن میں موجود جنکی تلاش جاری ہے پاکستان اور اسکی افواج پر شب و روز ہرزہ سرائی کرنے والی بھارتی فوج اپنے ہی فوجیوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو چکا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟