وزیراعظم ہاؤس سے مشکوک شخص گرفتار،تحقیقات جاری

هفته 08 اپریل 2023ء

پولیس ذرائع کے مطابق چار روز قبل ایک شخص نے وزیراعظم ہاوس داخلے کی کوشش کی جس کو گرفتار کر لیا گیا تھا،مشکوک شخص کون کون سے راستے سے وزیراعظم ہاؤس پہنچ اس حوالے سے فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، معاملے کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے کی جا رہی ہے تاہم ابتدائی طور پر شخص کے پی کے کا رہائشی اور ذہنی طور پر مفلوج ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار