اسرائیلی شہر تل ابیب میں حملہ آوور نے سیاحوں کو گاڑی سے کچل دیا

هفته 08 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں۔ حملہ آوور نے گاڑی سے چھ سیاحوں کو کچل ڈالا واقعے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک جبکہ دیگر پانچ سیاح شدید زخمی ہوئے،اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آوور کو ہلاک کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوور عرب اسرائیلی تھا، اطالوی حکام نے حملے میں اپنے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار