ایل پی جی کی قیمتوں میں انچاس روپے فی کلو کمی

جمعه 31 مارچ 2023ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو چھہتر روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں دوہزار دو سو چودہ روپے کمی ہوگی۔ایل پی جی کی نئی قیمت دو سو انتیس روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے،گھریلو سلنڈر2702روپے اورکمرشل سلنڈر10397روپے میں فروخت ہوگا۔ اوگرا اتھارٹی کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام چیف سیکرٹری کو لیٹر جاری کر دیے گئے۔بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟