ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندی عالمی عدالت انصاف نے غیر قانونی قرار دے دی

جمعه 31 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کو غیر قانونی دیتے ہوئے امریکا کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے،تاہم ہرجانے کی رقم بعد میں طے کی جائےگی۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف نے ایران کے مرکزی بینک کے منجمد 175 ارب ڈالر سے زیادہ کے اثاثوں کے معاملے پر فیصلے میں کہا ہے کہ یہ معاملہ عدالت کےدائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی چھ پیٹرو کیمیکل کمپنیوں، ان کی ذیلی کمپنیوں،ملائیشیا اور سنگاپور میں تین کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق پابندیوں میں شامل کمپنیوں پر امریکی کمپنیوں سے کاروبار کرنے پر پابندی اور امریکہ نے ان کمپنیوں کے اثاثے ضبط ہوسکتے تھے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم