پیسکو نے بجلی کے نرخوں میں چار روپے چھہتر پیسے فی یونٹ اصافہ مانگ لیا

هفته 25 مارچ 2023ء

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے نیپرا میں دائر درخواست کے مطابق پیسکو کی بجلی صارفین سے مجموعی تریسٹھ ارب روپے وصولی کرے گادرخواست کے مطابق مراعات کی مد میں سترہ ارب انسٹھ کروڑ روپے،آپریشن اینڈ مینٹیننس کاسٹ کی مد میں تیس ارب تئیس کروڑ پچاس لاکھ ،روپے کی قدرمیں کمی کے فرق کے تحت چار ارب سینتیس کروڑ ساٹھ لاکھ اور سابقہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں سترہ ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا اتھارٹی پیسکو کی درخواست پر پانچ اپریل کو سماعت کرے گی




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار