آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

بدھ 22 مارچ 2023ء

ون ڈے بلے بازوں کی جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں بلے بازوں میں جنوبی افریقا کےکوئنٹن ڈی کوک چوتھےنمبر پر موجود ہیں، اس رینکنگ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نویں ،کین ولیمسن دسویں اورفخر زمان گیارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ دوسری جانب ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کےروی چندرن ایشون پہلے اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے نمبر پر موجود ہیں رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کےرویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟